SHO ممتاز خان مروت صاحب کی ایرانی کھلا ڈیزل فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے کے SHO ممتاز خان مروت صاحب کی ایرانی کھلا ڈیزل فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی جاری ہے، اس موقع پر ایس ایچ او سب انسپکٹر ممتاز خان مروت تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے ایسٹ کراچی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے نے روڈ نزد پاکستان کانٹا پر دوران چیکنگ و کاروائی ایک سوزوکی نمبری KE-5773 کو چیک کیا تو جس پر اندر ایرانی ڈیزل تقربیا 400 لیٹر برآمد ہوا جبکہ سوزوکی نمبری بالا کو بھی بطور ثبوت جرم قبضہ پولیس میں لیا گیا ہے ملزم (01) اعزاز علی ولد مدد خان شامل ہیں

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت کاروائی کرتے مقدمہ درج رجسٹر کرکے تفتیشی احکام کے حوالے کیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں