آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس دفاتر کی اپ گریڈیشن، تزنین و آرائش کیلئے پرعزم

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس دفاتر کی اپ گریڈیشن، تزنین و آرائش کیلئے پرعزمآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا سینئر پولیس افسران کے ہمراہ رات گئے مختلف تھانوں، خدمت مراکز کا دورہآئی جی پنجاب نے مختلف تھانوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا،جلد تکمیل بارے ہدایات جاری،آئی جی پنجاب نے پولیس مزید پڑھیں

ملتان، جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے اپنے ذاتی فنڈ سے اربوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل کروا چکا ہوں،جہانگیرترین خان

ملتان، جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے اپنے ذاتی فنڈ سے اربوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل کروا چکا ہوں انتخابات میں کامیابی کے بعد لودھراں کی طرح ملتان کے عوام کے لیے بھی صحت اور تعلیم کے شعبوں میں انقلاب برپا کریں گے یونین کونسل 10 کے سابق چیئرمین رانا محمد امجد کی طرف مزید پڑھیں

پی ٹی آٸی کے دہشتگرد کارکنوں نے کراچی میں ایک پولیس اہلکار SHO پر تشدد

انتہائی افسوسناک واقعہ پی ٹی آٸی کے دہشتگرد کارکنوں نے کراچی میں ایک پولیس اہلکار SHO پر تشدد کیا ۔۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے پولیس اہلکار چلنے سے قاصر ہو گیا، دیگر لوگ اُسے سہارا دے کر پرتشدد کارکنان کے نرغے سے نکال کر لے جا رہے مزید پڑھیں

‏پاک فوج کے زیر اہتمام غذر میں موسم سرما کا سہ روزہ فیسٹیول

‏پاک فوج کے زیر اہتمام غذر میں موسم سرما کا سہ روزہ فیسٹیولپاک فوج دفاع وطن اور دیگر فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سافٹ امیج کو بہتر بنانے کے لیے بھی کوشاں ہےاس حوالے سے پاک فوج کے زیر اہتمام گاہے بگاہے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہےپاک فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی شہید سب انسپکٹر رانا محمد یوسف کی بیٹی کی شادی میں شیخوپورہ میں شرکت

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی شہید سب انسپکٹر رانا محمد یوسف کی بیٹی کی شادی میں شیخوپورہ میں شرکت، شہید کی بیٹی کے سر پر دست شفقت رکھا، پھولوں کا تحفہ اور سلامی بھی پیش کی۔ تقریب میں آر پی او شیخوپورہ بابر سرفراز الپا، ڈی آئی جی ویلفئیر غازی محمد صلاح الدین، مزید پڑھیں

سٹی ڈویژن کے آپریشن اور انویسٹی گیشن افسران کا اجلاس

لاہورسٹی ڈویژن کے آپریشن اور انویسٹی گیشن افسران کا اجلاساجلاس کی صدارت ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا اور ایس پی انویسٹی گیشن منزہ کرامت نے کیمیٹنگ میں سرکل افسران ,انویسٹی گیشن و آپریشن ایس ایچ اوز ,انچارجز اور ایڈیشنل ایس ایچ اوز کی شرکتمیٹنگ میں عام انتخابات 2024 کے سیکورٹی امور اور مزید پڑھیں

سجاد حسن خان اور کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود کا عام انتخابات کے حوالے سے ضلع راجن پور کا دورہ

ڈیرہ غازی خان / راجن پور ( ) آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان اور کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود کا عام انتخابات کے حوالے سے ضلع راجن پور کا دورہ، اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ ڈی پی او راجن پور کیپٹن (ر) دوست محمد ،ڈ پٹی کمشنر ڈاکٹر منصور احمد، مزید پڑھیں

نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کی غفلت سے 4 سالہ بچہ شعیب اکرم جان کی بازی ہار گیا

کہروڑپکا چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف ملتان ڈویژن 82سٹار ٹی وی نیوز اوسی نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کی غفلت سے 4 سالہ بچہ شعیب اکرم جان کی بازی ہار گیا النور کلینک پر آنے والا کھیلتا کودتا بچہ انجیکشن لگنے کے فوری بعد زندگی کی بازی ہار گیا وی او ورثاکے مطابق بچے کو معمولی مزید پڑھیں

حلقہ این اے 163 میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھجکا

(جی ناظرین رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیرو چیف ملک علیم بابر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ڈویژن بہاولپور خبر پیش کرتے ہیں تحصیل فورٹباس سے سچ زمداری کے ساتھ حلقہ این اے 163 میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھجکا۔ معروف سیاسیd و سماجی شخصیت سابق امیدوار ایم پی مزید پڑھیں

SHO ممتاز خان مروت صاحب کی ایرانی کھلا ڈیزل فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی

کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے کے SHO ممتاز خان مروت صاحب کی ایرانی کھلا ڈیزل فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی جاری ہے، اس موقع پر ایس ایچ او سب انسپکٹر ممتاز خان مروت تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے ایسٹ کراچی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ سائیٹ سپر ہائی وے مزید پڑھیں