
*پشاور*چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کا آج کیلئے تشکیل کردہ ٹریفک پلان کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ‘ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس پشاورپشاور‘ چیف ٹریفک آفیسر نے حیات آباد, یونیورسٹی روڈ اور رنگ روڈ پرٹریفک حکام اور دیگر نفری سے ملاقاتیں کیں اور ڈائیورژن پلان کو چیک کیا‘ ترجمان مزید پڑھیں