
لودھراں مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا*لودھراں: الیکشن مہم میں”دیہاڑی”کی تلاش 20سالہ نوجوان کی جان لے گئیلودھراں: جلالپور موڑ کے قریب بجلی پول پر پینا فلیکس لگاتے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحقلودھراں: حادثے کے بعد نوجوان لاش کو آگ بھی لگ گئی۔لودھراں: جانبحق نوجوان شادی شدہ،دو معصوم بچوں کا باپ تھا۔لودھراں: مزید پڑھیں