کہروڑ پکا حلقہ پی پی 226 کی 22 یونین کونسلز کے ورکرز کنونشن کا انعقاد

کہروڑ پکا حلقہ پی پی 226 کی 22 یونین کونسلز کے ورکرز کنونشن کا انعقاد کوٹھی نواب احسان اللہ خاں کیا گیا جس کی صدارت تحصیل صدر پی ٹی آئی نواب عبیداللہ خاں نے کی۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا جس کی سعادت سینئر نائب صدر ڈاکٹر محمد الیاس نے حاصل مزید پڑھیں